ریوپیراالمپکس،چین نے ویل چیئر تلوار زنی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:03

ریوڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین نے پولینڈ کو شکست د یکر گذشتہ روز ریوپیرا المپکس میں ویل چیئر تلوار زنی مردوں کے فوائل ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

یی روہی،سن وانگ اور ہو ڈاؤ لیان نے مائیکل نیل واجک،ڈیریوسز پینڈر اور جاسک گاوورسکی کو کایریو کا تین ایرنا میں کھیلے جانے والے فائنل میں 45-27سے ہرا دیا۔

متعلقہ عنوان :