بوستان میں175افرادکی پشتونخواء میپ میں شمولیت کااجتماع
پشتونخواء میپ وطن کے تمام عوام کیلئے جدوجہدکرنے والی پارٹی ہے،عبدالرحیم زیارتوال،سیدلیاقت آغا،عیسیٰ خان روشان،اے کے بوستانی اورآزادخان کا خطاب
ہفتہ 17 ستمبر 2016 23:04
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پشتونخوامیپ پشتونخوا وطن کے تمام عوام کی ہر شعبہ زندگی میں ہر قسم کے مفادات کے تحفظ کرنے اور ان کے حقوق واختیارات کے حصول کی جدوجہد کرنیوالے پارٹی ہے حالات کتنے ہی گھمبیر کیوں نہ ہو پشتون افغان غیور ملت اپنے اکابرین کے تاریخی وطن کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنی زیست کی جدوجہد کو ہر حالت میں کامیابی سے ہمکنار کریگی ۔
ہمارے عوام جس بدترین مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ان سے نجات کیلئے مزید جدوجہد ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پارٹی کے صوبائی سیکرٹری پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال ، رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغ ، ڈسٹرکٹ چےئرمین پشین محمد عیسیٰ خان روشان ، علاقائی سیکرٹری اے کے بوستانی اور آزاد خان نے بوستان میں 175افراد کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.