وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 21 ستمبر 2016 00:13

وزیر اعظم نواز شریف  اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20ستمبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی دُنیا کے سامنے پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :