جھنگ اوراسلام آبادمیں ٹریفک کے 2خوفناک حادثات، 7افرادجاں بحق12سے زائدزخمی
جمعرات 22 ستمبر 2016 23:12
جھنگ،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء) جھنگ اوراسلام آبادمیں ٹریفک کے 2خوفناک حادثات میں 7افرادجاں بحق12سے زائدزخمی ہوگئے ،سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب بجری سے بھراٹرک بریک فیل ہونے پرگاڑیوں کوروندھتے ہوئے کھائی میں گرگیا5گاڑیاں نیچے دب گئیں ،4لاشیں اور9زخمیوں کونکال لیاگیا،احمدپورسیال میں ٹرک اورڈمپرمیں تصادم سے3افرادجاں بحق ہوئے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کی شب احمدپورسیال میں ٹرک اورڈمپرکے درمیان خوفناک تصادم کے باعث 3افرادجان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہواحادثے کے بعدامدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں اورلاشوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال جھنگ منتقل کردیا۔دوسری جانب ٹیکسلاکے قریب سنگجانی ٹول پلازہ پربجری سے بھراٹرک تیزرفتارٹرالربریک فیل ہونے کے بعدمتعددگاڑیوں کوروندھتے ہوئے گہری کھائی میں گرگیاحادثے میں پانچ گاڑیاں ٹرالرکے نیچے دب گئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.