بھارتی وزیر اعظم کی زیر صدارت آبی وسائل سے متعلق اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 13:25

بھارتی وزیر اعظم کی زیر صدارت  آبی وسائل سے متعلق اجلاس

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی زیر صدارت آبی وسائل اور خارجہ امور سے متعلق اجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیکرٹری خارجہ جے شنکر، نیشنل سکیورٹی مشیر بھی شریک ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں غور کیا جا رہا ہے کہ اڑی حملے کے بعد رد عمل کے طور پر پاکستان کا پانی بند کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :