Live Updates

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں‌کا دورہ کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 11:17

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں‌کا دورہ کریں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان عوام سے رابطہ کے لیے قائم کیے گئے کیمپوں کا بھی جائزہ لیں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران عوام کو رائے ونڈ مارچ مکیں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :