سندھ ہائیکورٹ نے نیب ،الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کیخلاف کارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی
بدھ 28 ستمبر 2016 14:22
(جاری ہے)
سماعت کے دوران نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ شرمیلا فاروقی سزا یافتہ ہیں کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتیں، نیب قانون کے مطابق کارروائی کررہا ہے اس سلسلے میں شرمیلا فاروقی کو نااہل قراردینے کیلئے اسٹیٹ بینک اورالیکشن کمیشن کو دوخط بھی لکھے ہیں اس لئے درخواست مسترد کی جائے۔
شرمیلا فاروقی کے وکیل کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ شرمیلا فاروقی کی سزا 2001 میں پلی بارگین کی ذریعے ختم ہوگئی تھی، پلی بارگین کے بعد نااہلی کی سزا قائم رہنے کا قانون ان کی سزا معاف ہونے کے بعد بنا۔ عدالت عالیہ نے شرمیلا فاروقی کے خلاف نیب اورالیکشن کمیشن کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے نیب اورالیکشن کمیشن کے جواب پرجواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.