کراچی :9،8 اور 10محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 15:34

کراچی :9،8 اور 10محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ،9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔

(جاری ہے)

جبکہ حیدر آباد اور دیگر علاقوں میں بھی موبائل فون سروس کو بند ہی رکھا جائے گا۔ علاوہ ازیں مذکورہ دنوں میں اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :