کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت،اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار،کشمیریوں پرجبروتشددبرداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وزیراعظم کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 28 ستمبر 2016 18:31
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28ستمبر2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان نے عالمی امن کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں،پاکستان نے امن کیلئے انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کیا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وہ آج یہاں ملک میں امن وامان اورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
اجلا س میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت کی گئی۔اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیاکہ مسلح افواج اور پوری قوم ملک کے دفاع کیلئے تیار ہے ۔وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف،وفاقی وزیرداخلہ،وزیرخزانہ اور ناصر جنجوعہ،سیکرٹری خارجہ،ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.