بھارت فلم انڈسٹری پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 ستمبر 2016 20:37

بھارت فلم انڈسٹری پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی ..

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29ستمبر2016ء) بھارتی فلم انڈسٹری پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے کرتا دھرتا بھی پاکستان کیخلاف دشمنی نکالنے میں ہر حد پار کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی فلم انڈسٹری پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں قرار داد پاس کی گئی ہے کہ حالات نارمل ہونے تک پاکستانی اداکاروں اور ٹیکنیشنز پر پابندی لگائی جائے۔

متعلقہ عنوان :