فوج نے پاکستان کی حکمرانی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا کیونکہ جمہوریت یہاں کے ماحول کے مطابق موزوں نہیں ہے ، یہاں کے نظام میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ فوج پھر مجبور ہو جاتی ہے اور اسے سیاست میں داخل ہونا پڑتا ہے۔جنرل پرویزمشرف
میاں محمد ندیم پیر 3 اکتوبر 2016 12:27
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03اکتوبر۔2016ء) سابق صدرپرویزمشرف نے کہا ہے کہ جمہوریت پاکستان کے ماحول کے مطابق موزوں نہیں۔ فوج کے ساتھ 40 سال تعلق رہا، فخر ہے فوج نے ان کا ساتھ دیا۔ پاکستانی نظام میں کوئی چیکس اینڈ بیلنس نہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف نے کہا فوج نے پاکستان کی حکمرانی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا کیونکہ جمہوریت یہاں کے ماحول کے مطابق موزوں نہیں ہے ، یہاں کے نظام میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ فوج پھر مجبور ہو جاتی ہے اور اسے سیاست میں داخل ہونا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے امور و ضروریات کے مطابق ایک سیاسی ڈھانچہ تشکیل دینا ہو گا ، چیک اینڈ بیلنس نظام قائم کرنا ہو گا تاکہ ب±ری طرز حکمرانی نہ ہو اور فوج کو سیاست میں نہ آنا پڑے۔سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے اپنی وطن واپسی کو مشروط قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن دیکھیں گے کہ ان کے نقل وحرکت پر پابندی تو نہیں۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.