بھارت کا تربیتی طیارہ جیگوارپوکھران میں گرکرتباہ ہوگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 3 اکتوبر 2016 15:40

بھارت کا تربیتی طیارہ جیگوارپوکھران میں گرکرتباہ ہوگیا

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03اکتوبر2016ء) :بھارت کا جنگی جنون تو سرچڑھ کر بول رہا ہے لیکن جنگی جہاز ناکامی کے باعث مسلسل گر کر تباہ ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا تربیتی طیارہ جیگوارپوکھران میں گرکرتباہ ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :