برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے کراچی پہنچ گئے ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اکتوبر 2016 13:36

برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے کراچی پہنچ گئے ۔ ذرائع

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 اکتوبر 2016ء) : برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے کراچی پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی فضائیہ کے طیارے پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ طیارے پاکستان میں فضائی مظاہروں میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :