فیفا کی فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی تعداد 48کرنے کی تجویز
میاں محمد ندیم منگل 4 اکتوبر 2016 18:27
زیورح(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04اکتوبر۔2016ء) فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے یہ تجویز دی ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی تعداد 48 ہونی چاہیے جو کہ انتخاب کے دوران کیے جانے والے ان کے وعدے سے زیادہ ہے۔فیفا کے صدر نے کہا کہ اس میں سے 16 ٹیمیں ایک ناک آوٹ میچ کھیل کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیں گی۔
اس کے بعد 32 ٹیمیں گروپ میچز میں شرکت کریں گی پھر ناک آوٹ مرحلہ شروع ہوگا۔صدارتی انتخاب کے اپنے ایک وعدے میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ ٹیم کی تعداد 40 کر دیں گے۔انھوں نے کہا کہ اس بابت تنظیم کی مجلس عاملہ کے جنوری اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔46 سالہ صدر نے کہا ان خیالات کا بہترین حل چاہتے ہیں۔ رواں ماہ اس پر غور خوض کیا جائے گا اور 2017 تک ساری چیزیں طے پا جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.