چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صد یق الفاروق کے بیٹے کی پراسرا رہلاکت

منگل 4 اکتوبر 2016 23:19

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صد یق الفاروق کے بیٹے کی پراسرا ہلاکت ۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صد یق الفاروق کے بیٹے علی فاروق کو منگل کی رات لاہور کے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹر وں نے انکی موت کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ ان کی موت5/6گھنٹے پہلے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

خاندان ذرائع کا کہنا ہے کہ علی فاروق کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی ہے ۔