کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تین علاقوں میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ عسکریت پسندوں ہلاک
میاں محمد ندیم جمعرات 6 اکتوبر 2016 15:20
کوئٹہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اکتوبر۔2016ء) بلوچستان کے دارالحکوت کوئٹہ سمیت تین علاقوں میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ عسکریت پسندوں ہلاک ہوگئے ہیں۔مارے جانے والے پانچ افراد میں سے دو کی ہلاکت کا واقعہ کوئٹہ شہر کے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں پیش آیا جبکہ ان کارروائیوں کے دوران 44 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے میں پولیس کی ایک موبائل پر حملہ کیا گیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔تین دیگر افراد کی ہلاکت کا واقعہ آواران کے علاقے کولواہ اور پنجگور کے علاقے ناگ میں پیش آیا۔کوئٹہ میں ذرائع ابلاغ کو فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے جو معلومات فراہم کی گئیں ان کے مطابق حساس ادارے اور ایف سی کے اہلکاروں نے ان علاقوں میں مشترکہ کارروائی کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.