وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج قاضی عبدالوحید صدیقی آل پاکستان مسلم لیگ میں شامل
پرویز مشرف واحد لیڈر ہے جس پر کرپشن کا الزام نہیں ، پرویز مشرف کے خلاف تمام مقدمات بے بنیاد ہیں ، ان پر آرٹیکل 6 لاگو نہیں ہو سکتا ، عدالتوں میں زیر التواء مقدمات میں پرویز مشرف کا دفاع کروں گا،پریس کانفرنس
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج جسٹس (ر) قاضی عبدالوحید صدیقی نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف واحد لیڈر ہے جس پر کرپشن کا الزام نہیں ، آل پاکستان مسلم لیگ ملک کی حقیقی نمائندہ سیاسی جماعت ہے ، دھرتی ماں کی حیثیت رکھتی ہے ، جس جنرل نے دو جنگیں لڑی ہوں اور آرمی چیف و ملک کا سربراہ رہ چکا ہو وہ اپنی ماں کا غدار کیسے ہو سکتا ہے ، پرویز مشرف کے خلاف تمام مقدمات بے بنیاد ہیں ، ان پر آرٹیکل 6 لاگو نہیں ہو سکتا ، 2013ء کے انتخابات میں صادق اور امین کو الیکشن سے باہر کر کے ملک کرپٹ اور چوروں کے حوالے کر دیا گیا ، سب جانتے ہیں پارلیمنٹ میں بیٹھے نمائندگان کتنے صادق اور امین ہیں ، ملک کو کوئی بچا سکتا ہے تو وہ پرویز مشرف ہے جس نے ’’سب سے پہلے پاکستان‘‘ کا نعرہ لگایا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.