لاہور، پی آئی اے کی پرواز پر لینڈنگ کے دوران لیزر لائٹ ماری گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 8 اکتوبر 2016 03:50

لاہور، پی آئی اے کی پرواز پر لینڈنگ کے دوران لیزر لائٹ ماری گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اکتوبر۔2016ء) رائےونڈمیں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ ماری گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 306 لینڈنگ کر رہی تھی کہ اُس پر رائے ونڈ کے قریب لیزر لائٹ ماری گئی۔

(جاری ہے)

طیارے میں 250 سے زائد مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے فورا ائیرپورٹ حکام کو اطلاع دی۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن حکام واقعےکی تحقیقات کر رہےہیں۔

متعلقہ عنوان :