مانسہرہ اور گردو نواح میں علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 اکتوبر 2016 12:09

مانسہرہ اور گردو نواح میں علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اکتوبر 2016ء): مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران کا شمال تھا۔ تاہم زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔