لاڑکانہ میں ایڈز کے مرض نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ایک ہفتے کے دوران 55 مریض سامنے آ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 10 اکتوبر 2016 22:11

لاڑکانہ میں ایڈز کے مرض نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ایک ہفتے کے دوران 55 ..

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2016ء) لاڑکانہ میں ایڈز کے مرض نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایڈز کے مرض نے شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔

(جاری ہے)

لاڑکانہ شہر میں ایک ہفتے کے دوران ایڈز کے 55 مریض سامنے آئے ہیں۔ تمام مریضوں کو کراچی منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس تمام صورتحال میں عوام میں شدید خوف و ہراس کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :