ملا منصور کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا٬بریگیڈئر جنرل چارلس کلیولینڈ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:18
(جاری ہے)
کلیولینڈ کے مطابق منصور جنھیں مئی میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کیا گیا٬ مالیاتی امور کے ماہر تھے جن کی مہارت اور منشیات کی تجارت سے تعلق کی بنا پر گروپ کو لڑائی میں مالی مدد حاصل ہو رہی تھی۔
افغانستان میں منشیات کی پھیلی ہوئی تجارت طالبان کی مالی ضروریات کا ایک سودمند ذریعہ رہی ہے۔ نیو ٹائمز کی ایک خبر کے مطابق٬ طالبان کے منشیات کے واسطہ داروں میں٬ منصور کا قبائلی اسحاق زئی منشیات کے اسمگلروں کے ایک سلسلے سے تعلق تھا۔اس عمل میں٬ انھوں نے ذاتی دولت اکٹھی کی گروپ کے اندر کی چپقلش کو دور کیا اور مالی طور پر طالبان کی مدد کی۔اس سال پوست کی ریکارڈ کاشت سے فائدہ لینے کی طالبان کی کوششیں ناکارہ سی لگتی ہیں۔کلیولینڈ نے کہا ہے کہ یہ اچھی فصل تھی اور ہمیں یہی امید تھی کہ طالبان کو پیسے کا بڑا فائدہ ہوگا۔ لیکن جب سے منصور کو ہلاک کیا گیا ہے ہمیں خاص طور پر یہ ثبوت ملے ہیں کہ مقامی آبادی پر ٹیکس بڑھا دی گئی ہے۔کلیولینڈ نے مزید کہا کہ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ وہ کسی چوکی پر چھاپہ مارتے ہیں٬ جہاں سے وہ اپنے لیے کچھ رسد حاصل کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.