ویں سینئر نیشنل منیجمنٹ کورس کے شرکاء کا کراچی کا تعلیمی دورہ

جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:52

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2016ء) 20 ویں سینئر نیشنل منیجمنٹ کورس کے شرکاء کا ایک گروپ جو کہ 14 افراد پر مشتمل ہوگا اپنے فیکلٹی کے استاد کے ہمراہ کراچی کا دورہ کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق اس دورہ کے دوران گروپ کے شرکاء چیف سیکریٹری سندھ سے پیرکے روز ملاقات کریں گے ۔ جس کے دوران میں شرکاء صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی پروگرام اور منصوبوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :