تحصیل واناکے علاقہ ثمرباغ میں فائرنگ٬ امن کمیٹی کا اہم رکن ہلاک

جمعہ 14 اکتوبر 2016 23:00

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2016ء) جنوبی وزیرستان تحصیل وانا کے علاقہ ثمرباغ بمقام چینوخومیں شرپسندوں نے وانا امن کمیٹی کے رضاکارحضرت اللہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاہے٬حکام کے مطابق تحصیل وانا کے علاقہ ثمرباغ میں حضرت اللہ موٹر سائیکل پر سوار تھا٬کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیٹکل انتظامیہ نے واقع کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :