سری نگر:مقبوضہ وادی میں کشیدگی کے 100روز مکمل، بھارتی مظالم جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 16 اکتوبر 2016 12:40

سری نگر:مقبوضہ وادی میں  کشیدگی کے 100روز مکمل، بھارتی مظالم جاری

سری نگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16اکتوبر2016ء) : مقبوضہ وادی میں کشیدگی کے 100 روز مکمل ہو چکے ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ میں 110 سے زائد کشمیری شہید اور 14 ہزار زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی پیلٹ گنوں سے فائرنگ سے سیکڑوں کشمیری بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ قابض بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی میں آج کہیں بھی کرفیو نافذ نہیں کیا گیا جبکہ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے بطابق متعدد علاقوں میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے ۔