وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرانجام خان کی رہائش گاہ پر گئے٬ان کی عیادت کی

اتوار 16 اکتوبر 2016 22:20

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کے ہمراہ اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرانجام خان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزراء نے ممتاز سیاسی رہنما کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔