مسلم لیگ(ن)کے سینیٹرنہال ہاشمی کے گھرپرڈکیتی

ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان اورنقدی لوٹ کرفرارہوگئے۔ترجمان اسد عثمانی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 17 اکتوبر 2016 15:57

مسلم لیگ(ن)کے سینیٹرنہال ہاشمی کے گھرپرڈکیتی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اکتوبر2016ء):مسلم لیگ(ن)کے سینیٹرنہال ہاشمی کے گھر پر ڈکیتی ہوگئی ہے،ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان اورنقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان نوازلیگ اسد عثمانی کا کہنا ہے کہ سینیٹرنہال ہاشمی کے گھر پر ڈکیتی کی واردات میں ملزمان نقدرقم سمیت لاکھوں‌روپے مالیت کا سامان لوٹ‌کرفرار ہوگئے ہیں۔