سوئی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 01:01

سوئی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2016ء) سوئی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوئی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس باعث لوگ شدید خوف و حراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔