اسسٹنٹ کمشنر ٬سیکشن آفیسر ٬محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے تحریری امتحان شیڈل کے مطابق 19نومبر2016تا9دسمبر2016ایوب اسٹیڈیم جعفر جان جمالی روڈ میں منعقد ہوں گے ٬بلوچستان پبلک سروس کمیشن

منگل 18 اکتوبر 2016 22:46

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ( بی17-) سیکشن آفیسر (بی17-) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے تحریری امتحان شیڈل کے مطابق 19نومبر2016تا9دسمبر2016ایوب اسٹیڈیم جعفر جان جمالی روڈ میں منعقد ہوں گے امیدوار اس حوالے سے مزید معلومات بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.bpsc,gob,pkسے حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :