وفاقی پولیس کے میڈیا ہائوسز کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے میڈیا ہائوسز کے دورے

سیکور ٹی پر ما مو ر پولیس اہلکا روں اور سیکور ٹی گا ر ڈز انچارجز کو بر یفنگ

بدھ 19 اکتوبر 2016 23:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2016ء) وفا قی پولیس نے میڈ یا ہا وسز کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نے کے لیے میڈ یا ہا وسز کے دورے کیے٬ میڈ یا ہا و سز کی سیکور ٹی پر ما مو ر پولیس اہلکا روں اور سیکور ٹی گا ر ڈز انچارجز کو بر یفنگ دی ۔ جس میں بتا یا گیا کہ مو جو د ہ حا لا ت کے پیش نظر الر ٹ ہو کر فرائض سر انجا م دیں اور کسی بھی ممکنہ خطر ہ کے پیش نظر فوری طو رپر مقامی پولیس کو آ گا ہ کر یں۔

اور شرپسند عنا صر کے مذمو م عزائم کو نا کا م بنا نے کے لیے الر ٹ رہ کر اپنے فر ائض سر انجا م دیں ۔منگل کو جاری کردہ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سٹی زون شیخ زبیر احمد نے ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ایا ت پر میڈ یا ہا وسز کی سیکو رٹی ڈیو ٹی کا از سر نو جا ئز ہ لیا ۔

(جاری ہے)

اسلام آ باد میں مو جو دہ میڈ یا ہا وسزکی سیکو ر ٹی ڈیو ٹی پر ما مو ر انچار جز سے ملاقات کی اور میڈ یا ہا وسز کی سیکور ٹی ڈیو ٹی پر تعینا ت پولیس افسران و جو انو ںکو سیکور ٹی ڈیو ٹی کے حو الے سے بریف کیا ۔

انہو ں نے کہا کہ مو جو د ہ حا لا ت کے پیش نظر اپنے فرائض کی انجا م دہی بطر یقہ احسن ادا کر یں ۔ انہو ں نے کہا کہ کہ موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال میں میڈیا ایک اہم رول ادا کر رہا ہے تمام میڈیا ہائوسز کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے اپنے ایر یامیں موجو د ہ میڈ یا ہا وسز اور تعلیمی اداروں کی سیکور ٹی ڈیو ٹی کا جا ئزہ لیں اور اور سیکور ٹی ڈیو ٹی پر مامور افسران و جو ا نو ں کوبر یف کر یں اورا نہیں مو جو د ہ حالات کے مطا بق الر ٹ رکھیں٬ انہو ں نے کہا کہ تمام ونگز آ پس میں کو ارڈینیشن رکھیں اور معلوما ت کو شئیر کر یں ۔

انہو ں نے کہا کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور اگر کسی کو کو ئی مشکو ک شخص یا کو ئی مشکو ک چیز نظر آئے تو ریسکیو 15اور مقامی پو لیس کو فوری طو ر پر اطلا ع کر یں۔

متعلقہ عنوان :