خواجہ ناظم الدین کی برسی کل منائی جائیگی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) پاکستان کے دوسرے گور نر جنرل و وزیر اعظم اور تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما خواجہ ناظم الدین کی برسی کل (ہفتہ )کو منائی جائیگی۔

(جاری ہے)

اس مناسبت سے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ٬ نظریہ پاکستان فائونڈیشن سمیت مختلف سرکاری ٬ غیر سرکاری تنظیموں کے زیر خصوصی تقریبات ٬ کانفرنسز ٬ سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین خواجہ ناظم الدین کی تحریک پاکستان کیلئے کاوشوں کو موضوع بنائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :