گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کی ایف آئی آر درج مقدمہ ‘ملازمہ مہوش کے والد شاہدعمران کی مدعیت میں درج
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کریم بلاک میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کی ایف آئی آر مہوش کے والد کی مدعیت میں درج کر لی گئی ہے ایف آئی آر شیخ رضوان ٬ انکی اہلیہ عائشہ رضوان اور انکے سولہ سالہ بیٹے عبداللہ کیخلاف درج کی گئی ہے۔
تینوں کو گرفتار کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے چودہ سالہ مہوش نے مالکان کے خلاف تشدد کرنے کی شکائت کی تھی جس پر مہوش کا میڈیکل کرائے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دوسری جانب شیخ رضوان کا کہنا ہے کہ مہوش ایک روز پہلے ہی گھر سے بھاگ گئی تھی الزام بے بنیاد ہے تاہم پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.