نوجوان لڑکی کا اسلام آباد میں برہنہ ہو کر احتجاج۔ اصل وجہ سامنے آ گئی
فہد شبیر اتوار 23 اکتوبر 2016 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اکتوبر۔2016ء) اسلام آباد میں نوجوان لڑکی کے برہنہ ہو کر احتجاج کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق لاہور کے پوش ایریا میں رہنے والی خاتون (م ا ) ویزہ لگوانے کے لئے فرانس کی ایمبسی آئی تھی لکین بعض وجوہات کی بنا کی بنا پر فرانسیسی ایمبسی نے خاتون کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا تھا جس پر خاتون نے تھرڈ ایونیو کے قریب پہنچ کر اپنے کپڑے اتار دیئے اور برہنہ ہو کر احتجاج شروع کر دیا تھا ۔
وومن پولیس سٹیشن کے ڈیوٹی افسران نے لڑکی کی دی گئی معلومات پر اس کے والدین سے رابطہ کیا ،جس کے بعدلڑکی کے اہل خانہ رات گئے تقریباً 1 بجےتھانے پہنچ کر قانونی تقاضوں کوپورا کرتے ہوئے اپنی بیٹی کولے کر لاہور روانہ ہو گئے ۔(جاری ہے)
دوسری جانب معروف صحافی عمر قریشی کے مطابق خاتون ذہنی مریضہ ہے اور ویزا کی درخواست مسترد ہونے پر وہ آپے سے باہر ہو گئیں اور دماغی حالت کی وجہ سے ایسا کرنا شروع ہو گئیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں خاتون ہو کر سڑک پر احتجاج کر رہی تھی اور پولیس اہلکار اس کے گرد جمع تھے۔ اس دوران ایک خاتون پولیس اہلکار سے اس کی ہاتھا پائی بھی ہوئی۔Message to social media users from the Islamabad IG's office pic.twitter.com/xJvSipn9KY
— omar r quraishi (@omar_quraishi) October 23, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.