سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی انتقال کر گئے، قطر حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
فہد شبیر پیر 24 اکتوبر 2016 00:50
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اکتوبر۔2016ء) سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی انتقال کر گئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی اتوار کی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1972 سے لیکر 1995 امیر قطر رہے۔
(جاری ہے)
شیخ خلیفہ بن حماد التھانی موجود امیر قطر شیخ تمیم بن حماد التھانی کے دادا ہیں۔ قطر حکومت نے سابق امیر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔3 روزہ سوگ کے دوران کوئی سرکاری تقریبات منعقد نہیںہو گی اور قطر کا قومی پرچم سرنگوں رہے گا جبکہ امکان ہے کہ تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔سابق امیر قطر کے انتقال کی وجوہات فوری طور پر پتہ نہ چل سکیں۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.