کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر کے گرد و نواح کا علاقہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا، ایک حملہ آور کے خود کو دھماکے سے اڑانے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 00:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اب کوئٹہ پولیس سینٹر کے گرد و نواح کا علاقہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔ ذرائع کی جانب سے ایک حملہ آور کے خود کو دھماکے سے اڑانے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :