کوئٹہ حملہ، ہندوستانی زہر اگلنے سے باز نہ آئے، حملے پر خوشی کا اظہار

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 01:03

کوئٹہ حملہ، ہندوستانی زہر اگلنے سے باز نہ آئے، حملے پر خوشی کا اظہار

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اکتوبر2016ء) کوئٹہ حملہ پر بھی ہندوستانی زہر اگلنے سے باز نہ آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شدت پسند ہندوستانیوں نے موقعے کا فائدہ اٹھا کر زہر اگلنے کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا ہے۔ شدت پسند ہندوستانیوں کی جانب سے اپنا گھٹیا پنا دکھاتے ہوئے حملے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :