کوئٹہ حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 100 پولیس اہلکار بازیاب کروا لیے گئے

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 01:55

کوئٹہ حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 100 پولیس اہلکار بازیاب کروا لیے گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اکتوبر2016ء) کوئٹہ حملے کے بعد آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج کی قیادت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں جبکہ 100 پولیس اہلکار بازیاب کروا لیے گئے ہیں۔