دشمن پاکستان کوترقی کرنے نہیں دیکھناچاہتا٬خواجہ آصف

سرحدپاردشمن چاہتاہے اقتصادی راہدری پرعمل نہ ہواورعمران خان بھی یہی چاہتاہے �زیردفاع خواجہ آصف کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

منگل 25 اکتوبر 2016 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہماری فوج نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی ٬دشمن پاکستان کوترقی کرنے نہیں دیکھناچاہتا٬مودی کے یارکودھکادینے کامطلب کیاہے ٬میرے لیڈرکوکوئی کچھ کہے گاتوحساب برابرکروں گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان نے میرے لیڈرپرالزامات لگائے ہیں ٬میں نے ان سے صرف ایک سوال پوچھاہے انہوں نے کہاکہ سرحدپاردشمن چاہتاہے کہ اقتصادی راہدری پرعمل نہ ہواورعمران خان بھی یہی چاہتاہے کہ اقتصادی راہداری پرعمل ہوگیاتونوازشریف ناقابل تسخیرہوجائیگاجب میرے لیڈرکوعمران خان کچھ کہیں گے توہمیں بھی کچھ جواب دیناہوگا۔

انہوںنے کہاکہ عمران خان ملک کو90کی سیاست میں لے جاناچاہتے ہیں ۔ایک سوال پرکہاکہ بلاول بھٹونے کشمیرمیں جلسے کے دوران غدارکہاجس سے وہ آج مکررہے ہیں ٬بلاول نے کہاکہ مودی کوایک دھکااوردو تواس کاکیامطلب ہے انہوںنے کہاکہ سیاسی پختگی معاملات کے تسلسل سے آتی ہی

متعلقہ عنوان :