پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام تھیسز کی نمائش (کل) ہوگی

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام گرافک ڈیزائن کے طلبائو طالبات کے فائنل تھیسز کی دو روزہ نمائش کا افتتاح کل بروز (جمعرات ) کو صبح 9بجے ہوگا جو شام 4بجے تک جاری رہی گی۔جبکہ نمائش کا اختتام 28اکتوبر بروزجمعہ کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :