اگر زبیر عمر عمرانخان کیخلاف لگائے الزامات ثابت نہ کر سکیں تو انہیں ہتھکڑی لگا دی جائے: اسد عمر
محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 22:34
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اکتوبر ۔2016ء) اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر زبیر عمر عمرانخان کیخلاف لگائے الزامات ثابت نہ کر سکیں تو انہیں ہتھکڑی لگا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر زبیر عمر کی جانب سے عمران خان کیخلاف لگائے الزامات پر ان کے بھائی اور تحریک اںصاف کے رہنما اسد عمر نے ردعمل دیا ہے۔
(جاری ہے)
اسد عمر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پر حکومت وزراء کی جانب سے لگائے الزامات ثابت کرتے ہیں کہ ان کی جانب سے مجرمانہ غفلت کی گئی ہے۔
اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے اور اس کے متعلق جانتے ہوئے بھی کاروائی نہیں کی گئی تو یہ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران خان پر ان کے بھائی زبیر عمر سمیت دیگر حکومتی ارکان نے جو الزامات لگائے ہیں اگر وہ انہیں ثابت نہ کر پائیں تو انہیں قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.