ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ملائشیاء کو پینالٹی شاٹ آؤٹ پر2-3سے شکست دی،کستان کا فائنل میچ کل روائتی حریف بھارت سے ہوگا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:34

ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ ..

ملائشیاء(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اکتوبر2016ء) :ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی میں پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسراسیمی فائنل ملائشیاء کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کا فائنل میں مقابلہ روائتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔پاکستان اور ملائشیاء کے درمیان میچ کا فیصلہ پینلٹی شاٹ آؤٹ پر ہوا۔پاکستان نے ملائشیاء کو پینالٹی شاٹ آؤٹ پر2-3سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :