وزیرداخلہ چوہدری نثار کا خیبر پختونخوا کا اسلام آباد اور پنجاب سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
موٹروے پر رات گئے محدود رکاوٹ مسلح جتھے کی اسلام آباد آنے کی کوشش کی وجہ سے رکھی گئی٬ گزشتہ شب900افراد پر مشتمل مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی ٬ اٹک پل پر مسلح جتھے نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور ایس ایچ او کو زدوکوب کیا٬ پولیس کی مزید نفری آنے پر مسلح افراد کا جتھا واپس چلا گیا٬ترجمان وزارت داخلہ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:24
(جاری ہے)
ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق موٹروے پر رات گئے محدود رکاوٹ مسلح جتھے کی اسلام آباد آنے کی کوشش کی وجہ سے رکھی گئی ۔ گزشتہ شب900افراد پر مشتمل مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی ٬ اٹک پل پر مسلح جتھے نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور ایس ایچ او کو زدوکوب کیا٬ پولیس کی مزید نفری آنے پر مسلح افراد کا جتھا واپس چلا گیا ۔ صورتحال معمول پر آنے پر رابطہ سڑکوں سے رکاوٹیں دور کی جا رہی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.