پاکستان مسلم لیگ کے جھنڈے بھی حکمرانوں کو کلاشنکوفیں لگ رہی ہیں‘ چودھری ظہیرالدین
ٹرک پکڑے جانے کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے٬ پارٹی پرچم اور چھڑیاں مختلف اضلاع سے پارٹی رہنما اسلام آباد بھیج رہے ہیں
اتوار 30 اکتوبر 2016 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جو ٹرک پکڑا جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ مضحکہ خیز ہے دراصل یہ پارٹی پرچم ہیں جو مختلف اضلاع کے رہنمائوں اور عہدیداروں کی جانب سے دھرنے میں شرکت کرنے والے کارکنوں کیلئے اسلام آباد دفتر کو بھیجے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کل قصور میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ میں جو ن لیگ کے پرچم نظر آ رہے تھے کیا وہ چھڑیوں کے بغیر لہرائے جا رہے تھے جو انہیں ہمارے پارٹی پرچم اور ان کے نیچے لگائی جانے والی چھڑیوں پر اعتراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق کو اس طرح توڑ مروڑ کر پیش کرنا افسوسناک ہے اور ایسے ہتھکنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.