Live Updates

وقت آ گیا ہے، اب بی گالہ سے باہر نکلیں: شیخ رشید کا عمران خان کے نام پیغام

muhammad ali محمد علی منگل 1 نومبر 2016 02:12

وقت آ گیا ہے، اب بی گالہ سے باہر نکلیں: شیخ رشید کا عمران خان کے نام پیغام

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اکتوبر۔2016ء) شیخ رشید نے عمران خان کو کہا ہے کہ اب وقت آ گیا لہذا بنی گالہ سے باہر نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے نام پیغام بھیجا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے عمران خان کو پیغام دیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے بنی گالہ سے باہر نکلیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :