وزیراعلیٰ پنجاب کاپی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کا حکم

منگل 1 نومبر 2016 23:27

وزیراعلیٰ پنجاب کاپی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پی ٹی آئی کے حالیہ مظاہروں کے دوران صوبے میں گرفتار ہونے والے تمام افراد کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس فیصلے پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ انتظامی حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔