ڈنمارک نے ملک میں مقیم پاکستانیوں کو دوہری شہریت حاصل کرنے کی باقاعدہ اجازت دیدی
بدھ 2 نومبر 2016 16:45
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی کی مداخلت سے ڈنمارک میں مقیم پاکستانیوں کو دوہری شہریت کی سہولت حاصل ہو گئی ہے اور ڈنمارک کی حکومت نے پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ملک میں مقیم پاکستانیوں کو دوہری شہریت کی باقاعدہ اجازت دیدی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد بیرون ملک پاکستانی یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈنمارک میں مقیم پاکستانیوں نے وفاقی محتسب کو شکایت کی تھی کہ انہیں دوہری شہریت کی سہولت حاصل نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شکایات کمشنر حافظ احسان احمد کھو کھر نے یہ معاملہ وزارت داخلہ کے ساتھ اٹھایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.