وزیراعظم اخلاقی جواز کھو چکے، وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں: رہنما ن لیگ ظفی علی شاہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 نومبر 2016 23:44

وزیراعظم اخلاقی جواز کھو چکے، وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں: ..

اسلام اباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 نومبر2016ء) رہنما ن لیگ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اخلاقی جواز کھو چکے ہیں وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ وزیر اعظم کو اب اپنے عہدے سے استعفا دے دینا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :