کراچی میں ایک اور ٹرین حادثہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 نومبر 2016 00:04

کراچی میں ایک اور ٹرین حادثہ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔03 نومبر2016ء) کراچی میں ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک اور ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

کینٹ اسٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک کے 2 ڈبے پٹڑی سے اتر گئے۔ خوشحال خان خٹک پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔ حادثے میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :