کراچی : پٹیل باڑہ کے قریب فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 نومبر 2016 15:38

کراچی : پٹیل باڑہ کے قریب فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 نومبر 2016ء) : کراچی کے علاقہ پٹیل باڑہ کے قریب فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد مسجد سے نماز پڑھ کر نکلے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی ۔

(جاری ہے)

دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

متعلقہ عنوان :