پنجاب سپورٹس بورڈ کی پہلی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح 7نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا

جمعہ 4 نومبر 2016 23:07

پنجاب سپورٹس بورڈ کی پہلی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح 7نومبر کو راولپنڈی ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) پنجابسپورٹس بورڈ کی پہلی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح 7نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اکیڈمی کی افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس ہونگے٬ اکیڈمی گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سید پور روڈ راولپنڈی میں قائم کی گئی ہے جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دی جائے گی٬اس موقع پر ماہر کوچز کھلاڑیوں کے ٹرائلز بھی لیں گے۔

متعلقہ عنوان :