صوابی:مینئی میں دہشتگردوں اور پولیس میں فائرنگ کاتبادلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 5 نومبر 2016 23:05

صوابی:مینئی میں دہشتگردوں اور پولیس میں فائرنگ کاتبادلہ

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5نومبر۔2016ء) صوابی کے مینئی میں دہشتگردوں اور پولیس میں فائرنگ کاتبادلہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے دہشتگردوں کی اطلاع پر پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے فائرنگ ہونا شروع ہو گئی اور دوبدو مقابلہ شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

دہشتگردوں‌کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او صوابی جاوید اقبال کے مطابق دہشتگردوں کے پاس بھاری ہتھیار موجود ہیں۔ ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :